جمعہ, اگست 29, 2025
انٹرٹینمنٹخودمختار زندگی گزارنا چاہتی تھیں تاکہ اپنے فیصلے خود لے سکوں، سوہا...

خودمختار زندگی گزارنا چاہتی تھیں تاکہ اپنے فیصلے خود لے سکوں، سوہا علی خان

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ اور سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان نے نے کہا ہے کہ میں خودمختار زندگی گزارنا چاہتی تھیں تاکہ اپنے فیصلے خود لے سکوں، فلمی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل ممبئی میں ایک بین الاقوامی بینک میں ملازمت اختیار کی، جہاں میری سلانہ تنخواہ 2.2 لاکھ روپے تھی، جبکہ میں 17 ہزار روپے ماہانہ کرایہ ادا کرتی تھی۔

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ فلموں میں آنے کا فیصلہ میرے لیے آسان نہ تھا کیونکہ میں جانتی تھیں کہ میرے والدین شرمیلا ٹیگور اور منصور علی خان پٹودی ممکنہ طور پر ناراض ہوسکتے ہیں۔ لیکن مالی خودمختاری نے مجھے بااعتماد بنایا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!