جمعہ, اگست 29, 2025
انٹرٹینمنٹتنقید کرنے والے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں، ہمایوں سعید

تنقید کرنے والے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں، ہمایوں سعید

لاہور: پاکستان کے سپر اسٹار ہمایوں سعید نے خود پر کی جانے والی تنقید پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیسے ہم اپنے ڈرامے کرتے ہیں، ویسے ہی تنقید کرنے والے بھی اپنا کام کر رہے ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو انہوں نے خود پر کی جانے والی تنقید کو ہنسی مذاق میں ٹالتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان باتوں پر زیادہ غور نہیں کرتے۔

ہمایوں نے تنقید کرنے والوں کو انڈسٹری کا حصہ قرار دیا اور مداحوں سے کہا کہ وہ تنقیدی تبصروں میں گالم گلوچ نہ کریں البتہ تنقید کرنا ان کا حق ہے اور وہ تنقیدی تبصروں پر زیادہ غور نہیں کرتے نہ ہی دل پر لیتے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!