بدھ, جولائی 30, 2025
تازہ ترینتمام ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دی...

تمام ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دی دیا گیا

لاہور: پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے نئی فٹنس پالیسی متعارف کرواتے ہوئے 2025-26کے سیزن سے پہلے تمام ریجنل کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا، سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز اگست میں 400 ریجنل کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیں گے

۔لیڈ سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ یاسر ملک نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ ٹیلنٹ کی نرسری ہے، معیار پر سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ ٹیموں کے لیے بھی فٹنس ٹیسٹ لازم قرار دیا گیا ہے جبکہ پہلی دفعہ پی سی بی ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے فٹنس ٹیسٹ بھی خود لے گا۔

پاتھ ویز اور ایج گروپ کرکٹ کے لیے بھی نئی فٹنس پالیسی بنائی گئی ہے، تمام ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے فٹنس ٹیسٹ پہلی یا دوسری کوشش میں پاس کرنا ضروری ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!