فلپائن کے صوبہ کاگیان کے گورنر نے کہا ہے کہ ہم چین کو ایک اقتصادی شراکت دار کے طور پر دیکھتے ہیں، اور ہمارا صوبہ چینی سیاحوں کے لئےموسم گرما میں جنت ثابت ہو سکتا ہے
ہم چین کو اقتصادی شراکت دار کے طور پر دیکھتے ہیں: فلپائنی گورنر