ایک چینی اہلکار نے کہا ہے کہ انٹارکٹیکا میں بدھ سے کام شروع کرنے والا چین کا پانچواں سائنسی اسٹیشن، چھنلنگ اسٹیشن، بین الاقوامی ریسرچ کے لیے بہت معاون ثابت ہو گا۔
انٹارکٹیکا میں چین کا نیا ریسرچ اسٹیشن، بین الاقوامی تحقیق میں معاون ثابت ہوگا: اہلکار