پیر, جولائی 28, 2025
پاکستانحکومتی اقدامات چینی سستی نہ کرسکے،180روپے کلو میں فروخت جاری

حکومتی اقدامات چینی سستی نہ کرسکے،180روپے کلو میں فروخت جاری

 حکومتی اقدامات کے باوجود چینی سستی نہ ہوسکی، کئی شہروں میں 180 روپے کلو میں فروخت جاری ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد ایک ہفتے میں فی کلو چینی کی اوسط قیمت میں ایک روپے 61پیسے کمی آئی ہے لیکن اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی اورپشاور میں چینی اب بھی مہنگی فروخت کی جارہی ہے۔ ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 180روپے اور اوسط قیمت 168روپے 80پیسے فی کلو ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!