اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے نئی ایجادات کے جائزے کا دورانیہ کم کردیا

چین نے نئی ایجادات کے جائزے کا دورانیہ کم کردیا

چین کے مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ہانگ ژو  انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف انٹلیکچوئل پراپرٹی (اے آئی پی پی آئی) ورلڈ کانگریس 2024 میں لوگ شریک ہیں۔ (شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چائنہ قومی تخلیقی حقوق انتظامیہ (سی این آئی پی اے) کے مطابق چین میں اختراعی پیٹنٹس کے جائزے کی اوسط مدت کو کم کرکے 15.5 ماہ کردی گئی ہے۔

سی این آئی پی اے کا کہنا ہے کہ ٹریڈ مارک رجسٹریشن کے لئے اوسط جائزہ وقت 4 ماہ پر مستحکم ہے۔

اس وقت ملک کے 29 صوبوں ،خود مختار علاقوں اور بلدیات میں 124 قومی تخلیقی حقوق تحفظ کے مراکز اور تیز رفتار خدمت مراکز قائم کررہے ہیں۔

سی این آئی پی اے کے مطابق تخلیقی حقوق تحفظ کیسز کے لئے اوسط پروسیسنگ کا وقت 2 ہفتے کے اندر رہتا ہے۔ تخلیقی حقوق تنازعات کے لئے ثالثی کا اوسط وقت 28 دن کے اندر ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!