ہفتہ, نومبر 29, 2025
تازہ ترینچین نے شین ژو-22 خلائی جہاز  کامیابی سے لانچ کر دیا

چین نے شین ژو-22 خلائی جہاز  کامیابی سے لانچ کر دیا

چین کے شمال مغربی علاقے میں واقع جیوچھوآن سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے شین ژو-22 خلائی جہاز لانچ کر دیا گیا ہے جو ملک کے انسانی خلائی پروگرام میں پہلے ہنگامی مشن کے طور پر ایک اہم سنگِ میل ہے۔

خلائی جہاز راکٹ سے علیحدہ ہونے کے بعد اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا ہے۔ چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی نے اس لانچ مشن کو مکمل کامیابی قرار دیا ہے۔

جیوچھوآن، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ

———————————–

آن سکرین ٹیکسٹ:

چین نے شین ژو۔22 خلائی جہاز کامیابی سے لانچ کر دیا

جیوچھوآن سیٹیلائٹ لانچ سینٹر سے ہنگامی مشن کی روانگی

شین ژو۔22 راکٹ سے الگ ہو کر مقررہ مدار میں داخل

چائنا مینڈ اسپیس ایجنسی نے مشن کو مکمل کامیاب قرار دیا

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!