ہفتہ, نومبر 29, 2025
تازہ ترینچین کے اعلیٰ سفارتکار سٹرٹیجک سکیورٹی مشاورت کے لئے روس کا دورہ...

چین کے اعلیٰ سفارتکار سٹرٹیجک سکیورٹی مشاورت کے لئے روس کا دورہ کریں گے

بیجنگ(شِنہوا)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیشن برائے امور خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی یکم سے 2 دسمبر تک چین-روس سٹرٹیجک سکیورٹی مشاورت کے 20 ویں دور میں شرکت کے لئے روس کا دورہ کریں گے۔

ترجمان کے مطابق وانگ یی کا یہ دورہ روسی فیڈریشن سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئی گو کی دعوت پر ہو رہا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!