ہفتہ, نومبر 29, 2025
انٹرٹینمنٹبالی ووڈ جوڑی کیارا ایڈوانی، سدھارتھ ملہوترا نے بیٹی کے نام کا...

بالی ووڈ جوڑی کیارا ایڈوانی، سدھارتھ ملہوترا نے بیٹی کے نام کا اعلان کردیا

بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا نے اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کردیا ہے۔

فروری 2023 میں راجستھان میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے نے پانچ ماہ قبل اپنے ہاں بیٹی کو خوش آمدید کہا تھا۔

تصویر میں وہ دونوں ننھے بچی کے پائوں تھامے نظر آئے اور کیپشن میں تحریر تھا کہ ہماری دعائوں سے ہماری بانہوں تک ہماری خدا کی عطا، ہماری شہزادی، سرایاہ ملہوترا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!