شِنہوا نیوز | چین سماجی نقل و حمل کے اخراجات کو مزید کم کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے
جھلکیاں:
بدھ کو جاری کردہ ایکشن پلان کے مطابق، چین کا ہدف ہے کہ 2027 تک سماجی نقل و حمل کے اخراجات کا جی ڈی پی کے ساتھ تناسب کم کرکے تقریباً 13.5 فیصد تک لایا جائے، جس سے ملک اقتصادی کارکردگی کو بہتر ہو گی۔
تفصیلی خبر:
سٹینڈ اپ (انگریزی): ژو سانگ، نمائندہ شنہوا
یہ شِنہوا نیوز ہے۔ بدھ کو جاری کردہ ایکشن پلان کے مطابق، چین کا ہدف ہے کہ 2027 تک سماجی نقل و حمل کے اخراجات کا جی ڈی پی کے ساتھ تناسب کم کرکے تقریباً 13.5 فیصد تک لایا جائے، جس سے ملک اقتصادی کارکردگی کو بہتر بنانا ممکن ہو گا۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کے جنرل دفاتر کی جانب سے جاری کردہ منصوبے کے مطابق، 2027 تک چینی حکومت سامان کی نقل و حمل کے ڈھانچے کو مزید بہتر بنانے، قومی نقل و حمل کے مرکزی نظام کو مضبوط کرنے اور جدید نقل و حمل سروس نیٹ ورک کو مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link