اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلکوریا کی جنگ میں جانیں قربان کرنے والے 43 چینی رضاکاروں کی...

کوریا کی جنگ میں جانیں قربان کرنے والے 43 چینی رضاکاروں کی باقیات وطن پہنچ گئیں

کوریا کی جنگ میں جانیں قربان کرنے والے 43 چینی عوامی رضاکاروں (سی پی وی) کی باقیات لانے والے فوجی طیارے کوشین یانگ کے تاؤشیان ہوائی اڈے پر واٹر سلوٹ پیش کیا جارہا ہے- (شِنہوا)

شین یانگ(شِنہوا)امریکی جارحیت کے خلاف مزاحمت اور  کوریا  کی امداد کے لئے جنگ (1950-1953)کے دوران اپنی جانیں قربان کرنے والے 43 چینی عوامی رضاکار سپاہیوں (سی پی وی) کی باقیات جمعرات کو جمہوریہ کوریا (آر او کے) سے چین واپس پہنچ گئیں۔

باقیات کی تدفین چین کے شمال مشرقی صوبے لیاؤننگ کے دارالحکومت شین یانگ میں شہدا کے قبرستان میں کی جائے گی۔

2014 سے اب تک 981 چینی عوامی رضاکار شہدا کی باقیات  چین کے حوالے کی جا چکی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!