اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے وفد کا دورہ کرغزستان

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے وفد کا دورہ کرغزستان

چائنہ کرغزستان بارڈر پر بیدل پورٹ کا منظر۔(شِنہوا)

بشکیک(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی ژے جیانگ صوبائی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے رکن وانگ چھنگ کرغزستان کی پارلیمنٹ کی دعوت پر جمعہ سے اتوار تک کرغزستان کے دورے پر ہیں۔

وانگ چھنگ نے عطا۔ژورٹ (ہوم لینڈ) اور کرغزستان کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی اور لوبان ورکشاپ کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔

فریقین نے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے ثمرات پر مثبت بات چیت کی اور ایک نئے دور کے لئے چین۔ کرغزستان جامع تزویراتی شراکت داری کے استحکام اور طویل مدتی ترقی کو فروغ دینے کے لئے بین الجماعتی، مقامی اور عملی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!