اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلکمبوڈیا میں سیلاب سے 17 افراد ہلاک

کمبوڈیا میں سیلاب سے 17 افراد ہلاک

کمبوڈیا کے صوبےسیم ریپ میں انگ کور تھوم مندر میں عملہ دیوار کی مرمت کررہا ہے۔ (شِنہوا)

نوم  پن (شِںہوا) کمبوڈیا میں جولائی کے وسط سے ستمبر تک دریا ئے میکونگ میں طغیانی اور سیلاب سے 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

قومی کمیٹی قدرتی آفات انتظام کے ترجمان سوتھ کم کولمونی نے پیر کے روز بتایا ہے کہ سیلاب نے ملک بھر کے 21 شہروں اور صوبوں کے کچھ حصوں میں 45 ہزار 335 خاندانوں کو متاثر کیا جن میں سے 1 ہزار 777 کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جاچکا ہے۔

انہوں نے شِنہوا کو بتایا کہ سیلاب سے 9 بچوں سمیت 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

کولمونی نے بتایا کہ سیلاب سے 18 ہزار 962 مکانات ، 102 اسکول، 44 پگوڈا اور 8 اسپتال زیر آب آئے ہیں جبکہ 18 ہزار 213 ہیکٹر پر چاول اور 1 ہزار 525  ہیکٹر پر دیگر فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!