اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانوزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیر اعظم شہباز شریف ریاض میں سرمایہ کاری فورم میں شرکت کےلیے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

دورہ سعودی عرب میں وزیراعظم شہبازشریف ریاض میں سرمایہ کاری فورم میں شرکت کریں گے۔

دورہ سعودی عرب کے بعد وزیراعظم کا 31  اکتوبر کو قطر بھی جانے کا پلان ہے، وزیراعظم کے دورے کے دوران پاک قطر تعلقات پر بات ہوگی۔

وزیراعظم شہبازشریف کوپ 29 میں بھی پاکستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ وزیراعظم 11 نومبر کو آذربائیجان میں منعقدہ کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!