اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلجاپان،ایوان زیریں کے انتخابات،خواتین نے 73 نشستوں پر میدان مار لیا

جاپان،ایوان زیریں کے انتخابات،خواتین نے 73 نشستوں پر میدان مار لیا

جاپان  میں ایوان زیریں کے انتخابات میں خواتین نے 465 میں سے 73 نشستوں پر میدان مار لیا  غیر ملکی میڈیا کے مطابق  جاپان میں ایوان زیریں کے انتخابات میں  ریکارڈ تعداد میں خواتین نے الیکشن میں حصہ لیاجو کہ امیدواروں کا چوتھائی ہے۔

ملک کے 2021 کے انتخابات میں تقریبا 45 خواتین ایوان زیریں کے لیے منتخب ہوئی تھیں۔یاد رہے جاپان کی سیاست اور کاروباری شعبے میں خواتین بہت کم تعداد میں ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم کے 2024 کے جینڈر گیپ رپورٹ میں جاپان 146 میں 118ویں نمبر پر تھا۔وزیراعظم شیگیرو ایشیبا کی 20 رکنی کابینہ میں صرف دو خواتین ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!