اتوار, اکتوبر 5, 2025
پاکستانجعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کر دیا گیا، بولان میل...

جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کر دیا گیا، بولان میل بھی وقت پر روانہ

ریلوے حکام نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کر دیا گیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق سپیزنڈ کے قریب دھماکے سے تباہ ہونے والے ریلوے ٹریک اور پل بحال نہ ہونے کے باعث جعفر ایکسپریس پانچ روز معطل رہی۔ حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ ریلوے لائن اور پل کی مرمت گزشتہ رات مکمل کر لی گئی تھی۔، بولان میل بھی اتوار کو اپنے وقت پر روانہ کر دی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!