جمعہ, اگست 29, 2025
تازہ ترینچین یوم فتح تقریبات کے سلسلے میں بڑی تقریب کا انعقاد کرے...

چین یوم فتح تقریبات کے سلسلے میں بڑی تقریب کا انعقاد کرے گا

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے مشترکہ فوجی بینڈ کے اراکین یوم فتح  کی آمدہ فوجی پریڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں مشق میں حصہ لے رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چین 3 ستمبر کی شام عظیم عوامی ہال میں یوم فتح کی یادگاری تقریبات کے سلسلے میں ایک شاندار تقریب منعقد کرے گا۔

چین کے ثقافت و سیاحت کے نائب وزیر لو یِنگ چھوان نے ای پریس کانفرنس میں کہا کہ فنون لطیفہ کے پروگرام کی آخری ریہرسل جاری ہے۔

لو کے مطابق تقریب میں پارٹی اور ریاست کے رہنما، مزاحمتی جنگ میں حصہ لینے والے سابق فوجی اور دیگر معاون افراد، اعزازات و انعامات حاصل کرنے والے نمائندے، عوامی نمائندے اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مہمان شرکت کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!