جمعہ, اگست 29, 2025
تازہ ترینجاپانی جارحیت کے خلاف چینی جنگ میں مدد کرنے والے غیر ملکی...

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی جنگ میں مدد کرنے والے غیر ملکی دوست یوم فتح تقریبات میں شرکت کریں گے

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چینی پیپلز لبریشن آرمی کے مشترکہ فوجی بینڈ کے ارکان آمدہ یوم فتح فوجی پریڈ کے لئے تربیت میں حصہ لے رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی نائب وزیر خارجہ ہونگ لی نے اعلان کیا ہےکہ چین نے ان غیر ملکی دوستوں یا وفات پانے والوں کے اہل خانہ کے ارکان کو دعوت نامے بھیجے ہیں جنہوں نے جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ میں فتح حاصل کرنے کے لئے کردار ادا کیا تھا تاکہ وہ 3 ستمبر کو بیجنگ میں منعقد ہونے والی یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کرسکیں۔

ہونگ کے مطابق مجموعی طور پر 50 افراد  جن میں دوست شخصیات اور ان کے اہل خانہ کے نمائندےشامل ہیں، ان تقریبات میں شرکت کریں گے۔ یہ مہمان 14 مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں جن میں روس، امریکہ، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا شامل ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!