جمعرات, اگست 28, 2025
انٹرنیشنلاسرائیل اپنی سکیورٹی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا،...

اسرائیل اپنی سکیورٹی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی سکیورٹی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔

جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری افواج دن رات تمام محاذوں پر برسرِپیکار ہیں تاکہ اسرائیل کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں حماس کی جانب سے استعمال ہونے والے کئی زیرِ زمین راستے تباہ کر دیے ہیں، کارروائیوں کے دوران متعدد مسلح افراد مارے گئے جبکہ جنگی ڈھانچے اور بنیادی ڈھانچے کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!