جمعرات, اگست 28, 2025
تازہ ترینہاکی ایشیا کپ کا افتتاحی میچ بھارت کے شہر راج گیر میں...

ہاکی ایشیا کپ کا افتتاحی میچ بھارت کے شہر راج گیر میں شروع ہوگا

راج گیر: پاکستان کے بغیر ہاکی ایشیا کپ کل جمعہ کو بھارت کے شہر راج گیر میں شروع ہوگا۔

جمعرات سے سات ستمبر تک شیڈول ایشیا ہاکی کپ ورلڈکپ کا کوالیفائنگ راونڈ ہے۔ اس کی فاتح ٹیم آئندہ سال ہالینڈ اور بیلجیم میں کھیلے جانے والے ہاکی ورلڈکپ میں شرکت کرے گی۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں جاپان، چین، کوریا، بنگلہ دیش، قازقستان، بھارت، ملائیشیا اور چائنیز تائی پے مدمقابل ہوں گی۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے انکار کے بعد بنگلہ دیش کی ٹیم کو شامل کیا گیا ہے۔ عمان نے بھی بھارت جانے سے انکار کردیا تھا جس پر قازقستان کو ایشیا کپ میں کھیلنے کا موقع ملا ہے۔

پاک بھارت میچ نہ ہونے سے منتظمین کو خاصا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!