جمعرات, اگست 28, 2025
تازہ ترینچین کی یوم فتح کی پریڈ کی تیاریاں بنیادی طور پر مکمل...

چین کی یوم فتح کی پریڈ کی تیاریاں بنیادی طور پر مکمل ہو چکی ہیں، چینی عہدیدار

چین  کے دارالحکومت بیجنگ میں  چینی پیپلز لبریشن آرمی کے مشترکہ فوجی بینڈ کے ارکان آمدہ  یوم فتح کی فوجی پریڈ کی تیاری کے لیے تربیت میں حصہ لے رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کے ایک فوجی عہدیدار نے جمعرات کے روز بتایا ہے کہ چینی عوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ اور عالمی فسطائیت مخالف جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کی جا نے والی چین کی یوم فتح کی فوجی پریڈ کی تیاریاں بنیادی طور پر مکمل ہو چکی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!