جمعرات, اگست 28, 2025
تازہ ترینروسی صدر چین کی یوم فتح کی تقر یبات میں شر کت...

روسی صدر چین کی یوم فتح کی تقر یبات میں شر کت کر یں گے

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے مشترکہ فوجی بینڈ کے ارکان چین کے دارالحکومت بیجنگ میں آمدہ یوم فتح کی فوجی پریڈ کی تربیت میں حصہ لے رہے ہیں۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کے نا ئب وزیر خا رجہ ہونگ لی نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ  روس کے صدر  ولادیمیر پوتن  3 ستمبر کو چین کی یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!