جمعرات, اگست 28, 2025
انٹرٹینمنٹمرد کی اصل قسمت اس کے گھر کی بیوی سے جڑی ہوتی...

مرد کی اصل قسمت اس کے گھر کی بیوی سے جڑی ہوتی ہے، اداکار گوندا

ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار گوندا نے اپنی اہلیہ سنیتا سے علیحدگی کی افواہوں پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جو بھی ملا ہے میری اس کی بھی اوقات نہیں تھی، یہ سب ماں کا آشیرواد ہے آپ مجھے کبھی بھی کسی عورت کی مخالفت یا بے عزتی کرتے نہیں دیکھیں گے۔

ایک تقریب میں گوندا نے مزید کہا کہ خواہ کتنا بھی پیسہ یا شہرت کیوں نہ مل جائے، مرد کی اصل قسمت اس کے گھر کی دیوی یعنی بیوی سے جڑی ہوتی ہے۔ تقریب میں سنیتا آہوجا بھی اپنے شوہر کے ساتھ موجود تھیں، انہوں نے فوٹوگرافرز سے مزاحیہ انداز میں کہا کہ میرا پتی صرف میرا ہے۔

سنیتا نے مزید کہا کہ اگر واقعی کچھ غلط ہوتا تو ہم دونوں اس قدر قریب نہ دکھائی دیتے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!