چین اور کینیا کی کمپنیوں کی جانب سے پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے مشترکہ طور پر شروع کیے گئے "سولر میڈیا” منصوبے سے فائدہ اٹھانے والے ایک شخص نے کہا ہے کہ شمسی توانائی سے چلنے والے ان ٹیبلٹس نے میری بہت مدد کی ہے کیونکہ میں نے ان کے ذریعے علم حاصل کیا۔
