اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی

امریکی صدرصدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ایران کو دوبارہ عالمی نظام کے دھارے میں شامل ہونا ہوگا ورنہ ایران کے لیےحالات مزید خراب ہوتےجائیں گے،مجھے بالکل معلوم تھا کہ خامنہ ای کہاں پناہ لیے ہوئے ہیں، پھر بھی میں نے ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کا حکم نہیں دیا۔

صدر ٹرمپ نےمزید کہامیں نے جنگ کے آخری مرحلے میں تہران جانے والے اسرائیلی طیاروں کو واپس بلوا لیا، میں پابندیاں ہٹانے سمیت دیگر اقدامات پر کام کر رہا تھا،میرے اقدامات ایران کو بحالی کا بہتر موقع دے سکتے تھے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا امریکا ڈیل کرنا چاہتا ہے تو سپریم لیڈر سے متعلق تضحیک آمیز رویہ ترک کرنا ہوگا۔

غزہ جنگ بندی پربات کرتے ہوئے کہا وہاں امن قائم کرنے کے قریب ہیں،آئندہ ہفتے سیزفائر کا امکان ہے،وہاں صورتحال خوفناک ہے،خوراک کی قلت ہے،دنیامیں امن قائم کرانےپر عوام مجھےسراہتےہیں اسلئےاکثریت حاصل کی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!