یہ شِنہوا نیوز ہے۔
چین کے 21ویں شین ژین بین الاقوامی ثقافتی صنعتوں کے میلے کا پیر کے روز اختتام ہوگیاہے، اس میلے میں پانچ دنوں کے دوران 22 لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئےہیں۔
جنوبی چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر شین ژین میں منعقدہ اس میلے میں ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد ثقافتی مصنوعات اور 4 ہزار سے زیادہ سرمایہ کاری و فنانسنگ منصوبے پیش کیے گئے ہیں۔
یہ میلہ 2004 میں شروع ہوا اور وقت کے ساتھ چین کی ایک نمایاں ثقافتی تقریب کی صورت اختیار کر گیا، جو چینی ثقافت کو دنیا بھر میں متعارف کرانے کے لیے ایک موثر پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link