اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینتانبے کو مکڑی کے جالے  جتنی باریک شیٹ میں ڈھالنے کا عمل...

تانبے کو مکڑی کے جالے  جتنی باریک شیٹ میں ڈھالنے کا عمل کیسے ہوتا ہے؟

"یہ ‘دھاتی ریشم’ میرے ہاتھ میں دیکھ رہے ہیں؟ یہ جدید صنعت کی ایک چھپی ہوئی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ صرف چار مائیکرون موٹی الیکٹرولائٹک کاپر فوائل۔ یہ اتنی پتلی ہے کہ ایک عام اے فور سائز کاغذ سے بھی بیس گنا باریک ہے۔”

یہ الیکٹرولائٹک کاپر فوائل اعلیٰ درجے کی لیتھیم بیٹریوں اور الیکٹرانک سرکٹس میں استعمال ہونے والا ایک اہم مواد ہے۔

ساوٴنڈ بائٹ (چینی):چیف کوالٹی آفیسر،  چین  کے  مشرقی  علاقہ کی  کمپنی

"ہماری انتہائی باریک اور مضبوط لیتھیم بیٹری کے لیے استعمال ہونے والی کاپر فوائل اس وقت مارکیٹ کی سب سے جدید مصنوعات میں شمار ہوتی ہے۔ اس پروڈکٹ پر ہمارے پاس مکمل طور پر آزادکاپی رائٹس موجود ہیں۔

ہم نے ایک خاص کیمیکل بھی خود تیار کیا ہے جو پیداوار کے دوران کرسٹل کی بناوٹ کو قابو میں رکھتا ہے۔ اس عمل میں ہماری توانائی کی نگرانی، ماحول کے نظم و نسق، مانیٹرنگ سسٹمز اور سرور رومز کے ڈیٹا کا استعمال شامل ہے۔ یہ نظام مختلف سطحوں پر کام کرنے والے افراد کو مخصوص معلومات کی بنیاد پر فیصلے کرنے میں مدد دیتا ہے۔ مجموعی طور پر یہ نظام کمپنی کے ڈیجیٹل نظام کو بہتر بنانے اور سمجھ دار فیصلے کرنے کی صلاحیت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔”

نان چانگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!