اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینفیفا نے شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے لیجنڈری نمبر 10 کھلاڑیوں...

فیفا نے شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے لیجنڈری نمبر 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا

فٹ بال کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن فیفا نے پاکستان کے شاہین آفریدی کو فٹبال کے عظیم پلیئرز کے ساتھ کھڑا کر دیا۔

فٹبال ورلڈکپ کے آفیشل اکاؤنٹ نے شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے لیجنڈری نمبر 10 کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے،شاہین شاہ آفریدی کو میسی، نیمار اور موڈرچ جیسے اسٹارز کے ساتھ جگہ مل گئی۔

فٹبال ورلڈکپ اکاؤنٹ کی پوسٹ میں آفریدی کی جرسی نمبر 10 دیگر عظیم کھلاڑیوں کے ساتھ شامل کی گئی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!