چین میں ایک روایتی تہوار کے دوران 10 ہزار افراد نے ایک ساتھ رقص کا مظاہرہ کیا ہے۔
رقٓص کا یہ شاندار مظاہرہ ملک کے جنوب مغربی صوبہ یوننان میں ایک ثقافتی تقریب کے دوران کیا گیاہے۔
لوگ اس دلفریب ثقافتی شو سے خوب لطف اندوز ہوئے ہیں۔
موونگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link