ہفتہ, فروری 28, 2026
انٹرنیشنلایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 75 میزائل داغ دیئے

ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، 75 میزائل داغ دیئے

ایران نے اسرائیل پر جوابی حملہ کرتے ہوئے 75 میزائل داغ دیئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران کی طرف سے میزائل اسرائیل کے شمالی علاقوں کی جانب داغے گئے ہیں۔

اسرائیلی فوج کے مطابق خطرے سے نمٹنے کیلئے دفاعی نظام آپریٹ کر رہے ہیں، شہریوں کو شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کر دی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!