ہفتہ, فروری 28, 2026
پاکستاندفتر خارجہ کی پاکستانی طیارہ گرانے کے افغان دعویٰ کی تردید

دفتر خارجہ کی پاکستانی طیارہ گرانے کے افغان دعویٰ کی تردید

دفتر خارجہ نے پاکستان کا طیارہ گرانے کا افغانستان کا دعوی بے بنیاد قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ طالبان کی طرف سے پاکستانی طیارہ گرائے جانے کی بات جھوٹی اور بے بنیاد ہے، ہم نے متعلقہ حکام سے تصدیق کی ہے ایسی کوئی بات نہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!