ہفتہ, فروری 28, 2026
پاکستانمسافروں کی کمی، کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل غیر معینہ مدت...

مسافروں کی کمی، کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل غیر معینہ مدت کیلئے معطل

کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بولان میل غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردی گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو مسافروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا۔

حکام کے مطابق آن لائن بکنگ کروانے والے مسافر ٹکٹ منسوخ کرکے ریفنڈ حاصل کر سکتے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!