جمعرات, جنوری 29, 2026
پاکستانعمران خان سے ملاقات سے انکار کی خبر من گھڑت، بے بنیاد...

عمران خان سے ملاقات سے انکار کی خبر من گھڑت، بے بنیاد ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان سے ملاقات سے انکار کی خبر کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا۔

جاری بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مجھے گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی، حکومت اور جیل انتظامیہ نے ملاقات کی اجازت نہیں دی، کسی اہل خانہ یا وکیل کیساتھ جانے کی شرط عائد کرنے کا سوال ہی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر منگل اڈیالہ جیل جاتا ہوں، کل بھی معمول کے مطابق گیا، پولیس نے ملاقات سے روکا، وقت مکمل ہونے پر واپس آ گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!