اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنیوالےدرجنوں ملازمین برطرف

ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنیوالےدرجنوں ملازمین برطرف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمہ میں کام کرنے والےدرجن سے زائد ملازمین برطرف کردیئے گئے۔

امریکی اٹارنی جنرل  کے مطابق برطرف ملازمین اسپیشل کونسل جیک اسمتھ کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں، برطرف ملازمین امریکی محکمہ انصاف کے ملازم تھے۔

قائم مقام اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایجنڈے پرعملدرآمد میں ان ملازمین پراعتبارنہیں کیا جا سکتا۔

یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات کے مبینہ غلط استعمال اور 2020 کے صدارتی انتخابات کےنتائج تبدیل کرنےکی کوششوں کے الزامات کی پیروی کرنے والےخصوصی وکیل جیک اسمتھ مستعفی ہوگئے تھے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!