اتوار, جنوری 11, 2026
پاکستانکراچی، ایم نائن موٹروے پر کار الٹنے سے 2 بھائی جاں بحق

کراچی، ایم نائن موٹروے پر کار الٹنے سے 2 بھائی جاں بحق

راچی ایم نائن موٹروے پر گاڑی الٹنے سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام موقع پر پہنچے اور ملیرکٹ کے قریب حادثے میں جاں بحق افراد کی نعشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق کار سوار تیز رفتاری کے باعث گاڑی پر قابو نہ رہ سکا اور گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس سے دونوں کار سوار موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!