اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز|اسرائیلی فضا ئیہ کے غزہ شہر میں حملوں کے باعث 15...

شِنہوا نیوز|اسرائیلی فضا ئیہ کے غزہ شہر میں حملوں کے باعث 15 فلسطینی شہید

ہیڈلائن:

شِنہوا نیوز|اسرائیلی فضا ئیہ کے غزہ شہر میں حملوں کے باعث 15 فلسطینی شہید 

جھلکیاں:

جمعرات کی شام اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 15 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں دو رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنا یا گیا۔

تفصیلی خبر:

اسٹینڈ اپ (انگریزی):تان یِشیاؤ، نمائندہ شِنہوا

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

فلسطین کےحکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ جمعرات کی شام اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 15 فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر لوگ زخمی ہوگئے ہیں۔

اسرائیل نے اپنے فضائی حملوں میں غزہ کی دو رہائشی عمارتوں  کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے ان حملوں پر ابھی تک کوئی فوری ردعمل سامنے نہیں آیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!