پیر, اکتوبر 27, 2025
پاکستاناسلام آباد ہائیکورٹ، عافیہ صدیقی رہائی، وطن واپسی کیس 29 اکتوبر کو...

اسلام آباد ہائیکورٹ، عافیہ صدیقی رہائی، وطن واپسی کیس 29 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی و وطن واپسی کیلئے 29 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔

رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس اعظم خان اور جسٹس راجہ انعام امین منہاس پر مشتمل لارجر بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

اس سے قبل بینچ کے ایک رکن کی عدم دستیابی پر گزشتہ سماعت منسوخ ہوگئی تھی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!