پیر, جولائی 28, 2025
پاکستانیوٹیوبرنے چیف جسٹس کی تصویر بنا لی، ایس پی سیکیورٹی سپریم کورٹ...

یوٹیوبرنے چیف جسٹس کی تصویر بنا لی، ایس پی سیکیورٹی سپریم کورٹ کا تبادلہ

چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی سپریم کورٹ کی مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے، انہوں نے سلام پھیرا تو وہاں موجود یوٹیوبر نے ان کی تصویر بنائی۔ چیف جسٹس نے سیکیورٹی اسٹاف سے پوچھا ایس پی سیکیورٹی کہاں ہیں؟ ان کو بتایا گیا ایس پی سیکیورٹی سرکاری میٹنگ کے لیے نکلے ہیں۔چیف جسٹس نے ایس پی سیکیورٹی کا سپریم کورٹ سے تبادلہ کر دیا  جس کے بعد نئے ایس پی سیکیورٹی نے سپریم کورٹ سیکیورٹی کا چارج سنبھال لیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!