اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرٹینمنٹپاکستان اسلامی ملک،یہاں چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا...

پاکستان اسلامی ملک،یہاں چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے، مائرہ خان

اداکارہ و ماڈل مائرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی ملک ہے،یہاں چھوٹے کپڑے پہننے پر عوام کو تنقید کا پورا حق ہے۔اپنے یاک بیان میں مائرہ خان نے کہا کہ پاکستان مسلم آبادی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر  ہے،

آپ اتنے بڑے اسلامی ملک میں چھوٹے اور چست کپڑے پہن کر نکلیں گے تو  یہ آپ کا قصور ہوگا۔انہوں نے کہا  لوگ سوشل میڈیا پرکچھ بھی کرسکتے ہیں، آپ نے لباس پہناہے تو پھر سننے اور برداشت کرنے کی ہمت بھی رکھو۔

انہوں نے کہا کہ  تھوڑا بہت خیال رکھ لو تو اچھا ہوگا، ایسا نہیں ہے میں ماڈرن کپڑے نہیں پہنتی، جتنے پہنتی ہوں اتنی تنقید بھی کی جاتی ہے میں تنقید کرنے والوں کو بلاک کردیتی ہوں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!