اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلسری لنکا میں کاشتکاری کے مصروف موسم کا آغاز

سری لنکا میں کاشتکاری کے مصروف موسم کا آغاز

سری لنکا ، گامپاہا میں دھان کے کھیت میں ایک کسان کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)

کولمبو(شِنہوا) سری لنکا بھر میں مون سون موسم کے دوران کسان دھان کے کھیتوں میں کام کرنے میں مصروف ہیں۔

چاول سری لنکا کے شہریوں کی بنیادی غذا ہے۔ ملک میں 7 لاکھ 8 ہزار رقبہ پر دھان کی کاشت کی جاتی ہے ۔ فصل کی کاشت کے دو موسم ہوتے ہیں جنہیں مہا اور یالا کہا جاتا ہے۔ یہ دونوں مون سون کے ہم معنی ہے۔

سری لنکا ، گامپاہا میں دھان کے کھیت میں ایک کسان کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)

سری لنکا ، گامپاہا میں دھان کے کھیت میں ایک کسان کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)

سری لنکا ، گامپاہا میں دھان کے کھیت میں ایک کسان کام کررہا ہے۔ (شِنہوا)

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!