ہفتہ, اکتوبر 11, 2025
پاکستانکراچی، فائرنگ سے خاتون جاں بحق، پولیس کو قتل کا شبہ، تحقیقات...

کراچی، فائرنگ سے خاتون جاں بحق، پولیس کو قتل کا شبہ، تحقیقات جاری

کراچی لطیف ٹائون میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ پولیس حکام کے مطابق لڑکی کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی، لڑکی ایک طرف گردن جھکائے بیٹھی تھی، سمجھے کہ سو گئی، تقریب کے بعد بیٹی کو اٹھانے کی کوشش کی تو وہ گر گئی، پولیس کے مطابق لڑکی کو قتل کیا گیا یا حادثاتی طورپر گولی لگی تفتیش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کی گولیوں کے کچھ خول ملے ہیں، واقعے سے متعلق اہل خانہ متضاد بیان دے رہے ہیں، پوسٹ مارٹم کے بعد حقائق سامنے آئینگے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!