اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی صدر قومی دن سے قبل قومی تمغے اور اعزازی خطابات عطا...

چینی صدر قومی دن سے قبل قومی تمغے اور اعزازی خطابات عطا کریں گے

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں سالگرہ سے قبل اتوار کو منعقدہ تقریب میں ملک کی ممتاز شخصیات کو قومی تمغے اور امتیازی خطابات سے نوازیں گے۔

بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہونے والی تقریب میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین صدر شی جن پھنگ اہم خطاب بھی کریں گے۔

تقریب میں میڈل آف دی ریپبلک، فرینڈشپ میڈل اور قومی اعزازی ٹائٹلز  سے نوازا جائے گا۔تقریب کو چائنہ میڈیا گروپ اور شِنہوا نیٹ کی جانب سے براہ راست نشرکیا جائے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!