شمال مغربی چین کا علاقہ ہوہ شل تبتی اینٹی لوپس کے لیے ایک بہترین قدرتی مسکن ہے۔ آئیے شنہوا کے نمائندے کے ساتھ اس وائلڈ لائف ریسکیو سنٹر کا دورہ کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ یہاں اینٹی لوپس کے تحفظ کے لیے کیا اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔