جمعرات, اگست 28, 2025
تازہ ترینچین نے لِی جیان 1 راکٹ کے ذریعے سات سیٹلائٹس خلا میں...

چین نے لِی جیان 1 راکٹ کے ذریعے سات سیٹلائٹس خلا میں بھیج دئیے

چین نے منگل کے روز لِی جیان 1وائے 10 کیریئر راکٹ کے ذریعے سات سیٹلائٹس خلا میں روانہ کر دئیے ہیں۔

یہ راکٹ بیجنگ کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 33 منٹ پر چین کے شمال مغربی علاقے میں واقع تجارتی خلائی ٹیکنالوجی پائلٹ زون سے لانچ کیا گیا جس نےسیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ مقررہ مدار میں پہنچا دیا ہے۔

جیو چھوان، چین سے شِنہوا نیوز ایجنسی کے نمائندوں کی رپورٹ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیکسٹ آن سکرین:

چین کا ’لِی جیان 1‘ راکٹ خلا میں روانہ

سات سیٹلائٹس ایک ساتھ لانچ کئے گئے

سہ پہر 3 بج کر 33 منٹ پر جیو چھوان سے لانچ

راکٹ نے مقررہ مدار کامیابی سے حاصل کیا

یہ ’لِی جیان 1‘ کا 10 واں مشن تھا

چین کی خلائی ٹیکنالوجی میں نئی پیش رفت

مشن سےسائنسی و تجارتی مقاصد کو تقویت ملی

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!