اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین اورامریکہ کے اسٹریٹجک مذاکرات کا بیجنگ میں انعقاد

چین اورامریکہ کے اسٹریٹجک مذاکرات کا بیجنگ میں انعقاد

بیجنگ: چین اورامریکہ کے اسٹریٹجک مذاکرات کا نیا دور منگل کو بیجنگ میں منعقد ہوا،مرکزی کمیشن برائے خارجہ اموردفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی اورامریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے مذاکرات میں شرکت کی۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن وانگ یی نے اس موقع پر کہا کہ  سان فرانسسکو میں دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والی مشترکہ مفاہمت پرعملدرآمد چین اور امریکہ کے اسٹریٹجک مذاکرات  کےنئے دورکا اہم مقصد ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!