چین کے صوبہ ہینان کے ایک قصبے شیفوسی میں ایک ویغور خاتون 10 سال سے زائد عرصے سے آباد ہیں۔ انہوں نے دوستیاں بنائیں، محبت حاصل کی اور قیمتی پتھر جیڈ کے اپنے کاروبار کے لئے اس مشہور شہر میں اپنی دکان کھولنے کے لئے کام کیا ہے۔