چین کے جنوب مغربی صوبہ یون نان کے شہر کونمِنگ میں منعقد ہونے والی نویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو میں چائے بنانے والے ایک روبوٹ نے اپنی مہارت اور درست حرکات سے شرکاء کو حیران کر دیا ہے۔ اس روبوٹ نے روایتی چائے کی تیاری کے تمام مراحل نہایت مہارت سے دہرائے ہیں۔
صرف دس منٹ میں روبوٹ نے تین مرتبہ چائے تیار کی ہے۔ اور یہی نہیں یہ روبوٹ فلٹر کافی بنانے، کاک ٹیلز مکس کرنے اور یہاں تک کہ پیسٹریز بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
کونمِنگ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link