اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا ویڈیوزجرمن جوڑا نئی توانائی والی گاڑیوں کے شعبہ میں چین-جرمنی بڑھتے تعاون...

جرمن جوڑا نئی توانائی والی گاڑیوں کے شعبہ میں چین-جرمنی بڑھتے تعاون کو دیکھ رہا ہے

جرمنی کے انجینئرز ساشا شوئیرر اور جوہانا گارزن-شوئیرر چین کے چھانگ چھون میں چین-جرمن مشترکہ منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ وہ نئی توانائی والی گاڑیوں (این ای ویز) کے شعبے میں چین اور جرمنی کے بڑھتے تعاون کے دوران چین میں کام کرنے آئے ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!