چین نے جمعرات کے روز انسانی خلائی مشن شین ژو 20 کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا ہے۔ 3 خلابازوں کو خلائی جہاز کے ذریعے 6 ماہ کے مشن پر مدار میں موجود خلائی اسٹیشن کی جانب روانہ کیا گیا ہے۔
ساؤنڈ بائٹ (چینی): زو لیپنگ، ڈائریکٹر، جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر
’’ میں اعلان کرتا ہوں کہ انسانی خلائی جہاز شین ژو 20 کو لانچ کرنے کا عمل مکمل طور پر کامیاب ہو چکا ہے۔ آپ کا شکریہ ‘‘
جیوچھوان ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link